وایرد پاکستان پر نہایت آسانی سے اردو میں پوسٹ کیجئے!

جی ہن اب آپ تمام حضرت رومن اردو میں لکھئے اور گوگل کو آپ کی پوسٹ اردو بنانے دیجئے .

http://t13n.googlecode.com/svn/trunk/blet/docs/help_ur.html

Thanks man. Very good tool by google and good link provided by you.

اسلام علیکم

جناب عبدالسلام صاحب آپ کوگوگل پر جانے کی ضرورت نہیں آپ اپنے سیسٹم سے ہی اردو لکھ سکتے ہیں

چاہے آپ کے پاس ویندوز ایکس پی ، وزٹا یا پھر سیون انسٹال ہو

[quote=", post:, topic:"]

اسلام علیکم

جناب عبدالسلام صاحب آپ کوگوگل پر جانے کی ضرورت نہیں آپ اپنے سیسٹم سے ہی اردو لکھ سکتے ہیں

چاہے آپ کے پاس ویندوز ایکس پی ، وزٹا یا پھر سیون انسٹال ہو

[/quote]

XP جی اگر آپ کو

کا کیبورڈ یاد ہو اور اردو ٹائپنگ آتی ہو. گوگل کے ٹول کے ذریئے آپ صرف رومن اردو لکھئے، باکی کام گوگل خود کردیگا

Nice Efforts by Google!

is it allowed here???

i saw a urdu translator on firfox addons site but it was pretty old and in beta stage.

btw its nice ^^^

[quote=", post:, topic:"]

is it allowed here???
[/quote]

Urdu is allowed here in Urdu script only

اس کو لکھائی کو سمجھنا آسان نی ہے

Its very hard 2 read....

بھائی یہ تو فونٹس کے سایز کا قصور ہے

Needs Improvement.........!