Terrorism News/Incidents in Pakistan


#1381

how is this thread still active?


#1382

[quote=“farhan_ds, post:1381, topic:8084”]

how is this thread still active?

[/quote]

Someone has to justify his pay.


#1383

[quote=“USStateDepartment, post:1380, topic:8084”]

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]
www.state.gov
http://www.facebook.com/USDOTUrdu

[/quote]
meh

#1384

[quote=“SupMA5TER, post:1382, topic:8084”]

Someone has to justify his pay.

[/quote]

in that case...

WHY is this thread still active...??


#1385

[quote=“farhan_ds, post:1384, topic:8084”]

in that case...

WHY is this thread still active...??

[/quote]

Job Requirement No. 1: Spread US-AIDS on Pakistani forums.


#1386

there is already enough aids in pakistan..


#1387

we all are aids positive


#1388

who else is happy to see Muslims suni shia war :lol: im excited


#1389

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu


#1390

Stumble upon this recently - keeps track of such events @ http://pakistanbodycount.org/

"Whether it is a Suicide Bombing or an Attack by a Flying Drone, For Me it's the Same, A Pakistani Got Killed."

Should also watch this video, from the same guy @ pakistanbodycount.org:

Disrupt: Predicting Life, Death, Breakfast and Suicide Bombers With Dr.Usmani

@armada


#1391
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
[email protected]
www.state.gov
https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu
http://www.facebook.com/USDOTUrdu

#1392

ایک طرف تو آپ لوگ دہشتگآرک اور دہشتگردی کو برا بھلا کہتے ہیں اور جب انہیں ملٹری عدالتوں سے پھانسی دی جاتی ہے تو یہی یورپی یونین اور مغربی ممالک سب سے زیادہ شور مچاتے ہیں ک انسانی حقوق کی پامالی ہو رہی ہے پاکستان میں.

آخر آپ لوگ چاہتے کیا ہو ؟


#1393

[quote=“sfarrukh, post:1392, topic:8084”]

ایک طرف تو آپ لوگ دہشتگآرک اور دہشتگردی کو برا بھلا کہتے ہیں اور جب انہیں ملٹری عدالتوں سے پھانسی دی جاتی ہے تو یہی یورپی یونین اور مغربی ممالک سب سے زیادہ شور مچاتے ہیں ک انسانی حقوق کی پامالی ہو رہی ہے پاکستان میں.

آخر آپ لوگ چاہتے کیا ہو ؟

[/quote]

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ نجی اين جی اوز، مختلف افراد کی ذاتی راۓ اور يہاں تک کہ ديگر مغربی ممالک کی حکومتوں کی جانب سے سامنے آنے والے اعتراضات، تحفظات اور سوالات کا يہ مطلب ہرگز نہيں ہے کہ اس معاملے پر امريکی حکومت کا سرکاری موقف

بھی يہی ہے۔

ياد رہے کہ ہم فوجی عدالتوں کے تصور کو يکسر مسترد نہيں کرتے ہيں، تاہم اس ضمن ميں بنيادی ضوابط پر عمل پيرا ہونے کی ضرورت کو اجاگر کرتے ہيں۔ خود امريکی حکومت نے گوانتانوموبے کے قيديوں کے ضمن ميں فوجی عدالتوں کی تشکيل کی منظوری دی تھی، اگرچہ امريکی سپريم کورٹ نے نۓ قواعد پر عمل درآمد تک عارضی طور پر ان کو روک ديا ہے۔

ہم نے ہميشہ يہ موقف اختيار کيا ہے کہ ہماری جانب سے تعاون، وسائل ميں اشتراک اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مضبوط کرنے کے ليے امداد اور دہشت گرد تنظيموں کے قلع قمع اوران کو مزيد فعال کرنے کے ليے ہماری کاوشوں کے باوجود، ہم اس پوزيشن ميں نہيں ہيں کہ حکومت پاکستان کو "تاکيد" کر سکيں کہ وہ مطلوبہ مجرموں تک رسائ اور ان کو کيفر کردار تک پہنچانے کے ليے کيا قوانين تشکيل دے يا کيا طريقہ کار اختيار کرے۔

پاکستان ميں فوجی عدالتوں کا قيام کلی طور پر پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ اس ضمن ميں ہماری راۓ ايک بيرونی مشاہدہ کار کے تناظر ميں ہے اور اسے کسی بھی صورت ايک بيرون ملک کی حکومت پر اپنی خواہش مسلط کرنے کی خواہش سے تعبير نہيں کيا جانا چاہيے۔

امريکہ کی يہ خواہش ہے کہ ان نئ فوجی عدالتوں ميں قانون اور ضوابط کی درست پاسداری کے ليے اہم متعلقہ اقدامات پر عمل درآمد کو يقینی بنايا جانا چاہيے۔ اس تناظر ميں ہماری جانب سے ايک "سن سٹ کلاز" کا تصور پيش کيا گيا ہے جس کے ذريعے اس بات کو يقینی بنايا جا سکتا ہے کہ ايک مخصوص مدت کے بعد فوجی عدالتوں کے قيام اور اس ضمن ميں نۓ قوانين کو ختم کيا جا سکے۔

امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کے ترجمان نے اس معاملے پر ہماری سرکاری پوزيشن اس بيان کے ساتھ واضح کر دی ہے۔

"انسداد دہشت گردی کے ضمن ميں کی جانے والی کوششوں کے حوالے سے ايک ايسے فعال اور قابل اعتبار عمل کی يقين دہانی جس کے ذريعے سے دہشت گردوں کو قانونی عمل کے بعد سزا دی جا سکے، انتہائ اہم ہے۔ يہ ايک ايسا معاملہ ہے جس پر ہم حکومت پاکستان اور پاکستان کی سول سوسائٹی کے ساتھ بات چيت جاری رکھيں گے"۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu


#1394

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu


#1395

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu


#1396

RIP all innocent peoples.


#1397

Shaheen Airlines 737 crash landed at Allama Iqbal international (LHR) due to burst/broken tire/gear. All 164 on-board evacuated safely.


#1398

Islam is best and peace full religion in the world .


#1399

http://edition.cnn.com/2015/11/13/europe/paris-attacks-at-a-glance/

http://www.wnd.com/2015/11/france-declares-war-against-isis-start-of-wwiii/

-----

Anyone else see it actually happening? I don't mean immediately... i mean eventually... but soon enough.

I mean it only takes a spark to ignite a fire...

Discuss.


#1400

Nobody? I guess it's just me then. Effects of playing too much Fallout 4. :P

But the increasing terrorist activity & the retaliation points to a lot of bloodshed in the upcoming days. -_-

"War never changes"