Terrorism News/Incidents in Pakistan


#1321

taliban were a militant group not a state , the examples given by you are about states so

these examples do not apply.As for pakistan's relations to USA and India, atleast 70% of

people still think of them as our enemies have a survey (that is what "people like you" are good at).

And according to you shakeel afridi had saved many lives do you mean these:
http://www.washingtonpost.com/world/national-security/drone-strikes-killing-more-civilians-than-us-admits-human-rights-groups-say/2013/10/21/a99cbe78-3a81-11e3-b7ba-503fb5822c3e_story.html

30 civilian casualities in 4 attacks have some respect for these people. These are living beings killed by your words.

Once again KILL YOURSELF!


#1322

[quote=", post:, topic:"]

یہ جو آپ ایبٹ آباد میں بارات لے کر گئے تھے وہ سب صرف رنگ بازی تھی۔
[/quote]

@ ahmsmum..

Hahahahahahahahahaha LMFAO.. :D

that was hilarious.. even though you have used the most vulgar language and fallen wayyy below manners and civilization in your posts,. this was EPIC.. made my morning... HAHAHAHAHAHAHAHA :D


#1323

^

A very special props to USStatDep guy for being very patient and not being personal in return.

EDIT: oh and keep droning, cause after seeing this thread, it is more then justified IMO ;)


#1324

Wolves in sheep's clothing always try to act the nicest of all. :mellow:


#1325

^

You mean KSA?

:D


#1326

I refer to every sweet-mouthed supporter/ally of the one and only user of weapons of mass mega killing in the history of human civilization.


#1327

[quote=“Ahmsun, post:1320, topic:8084”]

and now you created ISIS to start another war.

[/quote]

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

ستم ظريفی ديکھيے کہ آپ عراقی حکومت کے ليے ہماری جانب سے مبينہ تعاون ميں کمی کو اس پيراۓ ميں بيان کر رہے ہيں کہ گويا عراق ميں آئ ايس آئ ايس کے منظرعام پر آنے کی وجہ ہم بن رہے ہيں، باوجود اس کے کہ يہ عراقی حکومت اور وزيراعظم ہی تھے جن کی منشا پر عراق ميں ہماری افواج کے قيام کے ٹائم فريم ميں توسيع کی تجاويز کو مسلسل نظرانداز کر ديا گيا تھا۔

اس کے باوجود امريکی حکومت بدستور عراقی حکومت کے ساتھ مضبوط سفارتی اور سيکورٹی امور پر تعلقات برقرار رکھے ہوۓ ہے۔ صدر اوبامہ نے واضح کیا ہے کہ ہم عراق ميں سيکورٹی کی بنیاد پر دی جانے والی امداد ميں اضافے کے ضمن ميں مختلف آپشنز کا جائزہ لے رہے ہيں۔

يہ سوچ انتہائ احمقانہ ہے کہ امريکی حکومت کسی بھی ايسی تنظیم کو کسی بھی قسم کی سپورٹ فراہم کرے گی جو عراق ميں ہماری افواج کی جانب سے کی گئ پيش رفت کو ملياميٹ کرنے کے درپے ہے۔ علاوہ ازيں اب آئ ايس آئ ايس دہشت گردی پر مبنی ايک ايسی خودکفيل اور مضبوط تنظیم کی شکل اختيار کر چکی ہے جو ناصرف يہ کہ عراق بلکہ خطے ميں ہمارے اہم اتحاديوں کے لیے بھی خطرہ ہے۔

امريکہ کو "معقول مدد" فراہم نا کرنے کا طعنہ دے کر موردالزام قرار دينا اس ليے غير منطقی ہے کہ صرف امريکی مدد عراق کو بچانے کے ليے کافی نہيں ہے۔ قومی اتحاد کی جانب ايک وسيع عمل کی ضرورت ہے جس کے تحت ملک کے مستقبل ميں سنيوں اور کردوں کو حصہ دار بنايا جاۓ اور ملک کے بڑے بڑے حصوں پر قابض آئ ايس آئ ايس اور باتھ کی قوتوں کو فرقہ وارانہ کشيدگی کو بطور ہتھيار استعمال کرنے سے روکا جاۓ۔

آئ ايس آئ ايس کے بڑھتے ہوۓ خطرات سے نبردآزما ہونے کے ليے امريکی حکومت نا صرف يہ کہ عراقی حکومت بلکہ تمام فريقين سے مسلسل رابطے ميں ہے۔

حتمی تجزيے ميں تشدد کی حاليہ لہر اور آئ ايس آئ ايس جيسی تنظيم کے ابھرنے کے عمل کے ليے امريکی حکومت کو اس ليے موردالزام قرار نہيں ديا جا سکتا کيونکہ عراق کی منتخب جمہوری حکومت کی جانب سے امريکی افواج کو عراق ميں اپنے قيام ميں توسيع کی اجازت ہی نہيں دی گئ تھی۔ امريکی افواج کے انخلاء کے بعد عراق کی فعال اور خودمختار حکومت ہی اب عراق کے معاملات کے ليے ذمہ دار ہے۔

اور ريکارڈ کی درستگی کے ليے واضح کر دوں کہ امريکی حکومت نے مئ 14 2014 کو آئ ايس آئ ايس کو ايک دہشت گرد تنظیم قرار دے ديا تھا۔

يہ رہا اس فيصلے سے متعلق ويب لنک

http://www.state.gov/r/pa/prs/ps/2014/05/226067.htm

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu


#1328

یہ سب تو میرے ماسی کے پتر ہیں ناں!



اور پھر یہ بھی

mccain-isis.jpg

Stop lying, and plz kill yourself.


#1329

[quote=“Ahmsun, post:1328, topic:8084”]

یہ سب تو میرے ماسی کے پتر ہیں ناں!

اور پھر یہ بھی

mccain-isis.jpg

Stop lying, and plz kill yourself.

[/quote]

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

آپ کی دليل ميں وزن ہوتا اگر ٹی ٹی پی، آئ ايس آئ ايس اور القا‏ئدہ جيسی تنظيموں کی سرکردہ قيادت کو کبھی بھی نشانہ نا بنايا جاتا اور حکام کی جانب سے صرف ان تنظيموں کے "سپاہيوں" کو ہی ہلاک و گرفتار کيا جا رہا ہوتا۔

ليکن ہم جانتے ہیں کہ حقيقت يہ نہيں ہے۔

چاہے وہ القائدہ، ٹی ٹی پی يا دنيا بھر ميں کوئ بھی ايسی تنظيم ہی کيوں نا ہو جسے دہشت گرد قرار ديا جا چکا ہو، آپ ان کی اہم شخصيات اور سرکردہ قيادت کے خلاف ہماری مشترکہ کاوشوں پر ايک نظر ڈالیں تو آپ پر يہ واضح ہو جاۓ گا کہ ہم نے ان تنظيموں کی قيادت کی جانب سے اپنے کارندوں کو متحرک کرنے، منصوبہ بندی کرنے اور دنيا ميں کہيں بھی دہشت گردی کی کاروائياں کرنے کی ان کی صلاحيتوں کو ختم کرنے کے ليے ہر ممکن کوشش روا رکھی ہے۔

اگر دہشت گرد تنطيموں کے يہ ليڈر واقعی ہماری کٹھپتلياں ہيں جو اپنے "مريدوں" پر اپنے اثر کو استعمال کرتے ہوۓ ہمارے ايجنڈے کو آگے بڑھاتے ہيں تو پھر ہم مسلسل ان "اثاثوں" کو نشانہ کيوں بنا رہے ہيں؟

اس دليل ميں فہم اور دانش کا کوئ پہلو بھی ہے؟

علاوہ ازيں اس ضمن ميں اپنی گزشتہ پوسٹوں ميں جو سوال ميں نے اٹھايا تھا وہ بدستور برقرار ہے کہ يہ قائدين اور ان کے چاہنے والے اور حمايتی کيونکر اس کٹھ پتليوں کو نچانے والے مالک کے نام پر اپنی زندگيوں کو مسلسل داؤ پر لگا رہے ہيں جو نا صرف يہ کہ ان کو نشانہ بنا رہا ہے بلکہ مقامی حکومتوں کو ہر طرح کا فوجی سازوسامان، تکنيکی مہارت اور لاجسٹک سپورٹ سميت ہر ممکن وسائل فراہم کر رہا ہے تا کہ ان کے محفوظ ٹھکانوں کا خاتمہ کيا جا سکے؟

کيا آپ ايمانداری سے يہ سمجھتے ہيں کہ يہ دہشت گرد تنظيميں اور ان کے قائدين اس حقيقت کے باوجود ہمارے ايماء پر کام کريں گے کہ ہم نے نا صرف يہ کہ ان کی گرفتاری پر بھاری انعام مقرر کر رکھے ہيں بلکہ فعال طريقے سے اپنے اسٹريجک شراکت داروں کے ساتھ مل کر اس امر کو يقینی بنانے کے ليے کوشاں ہيں کہ يہ تنظيميں اپنے مقاصد ميں کاميابی حاصل نا کر سکيں اور کامياب حملے کرنے کی ان کی صلاحيتوں کو سلب کيا جا سکے؟

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu


#1330

[quote=“Ahmsun, post:1328, topic:8084”]

یہ سب تو میرے ماسی کے پتر ہیں ناں!

[/quote]

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

جہاں تک ايران سے جنگ کا سوال ہے تو عراق کو اسلحہ امريکہ نے نہيں بلکہ روس نے فراہم کيا تھا۔ آپ يہ کيسے دعوی کر سکتے ہيں کہ صدام کو امريکہ کنٹرول کر رہا تھا جبکہ صدام حکومت کی جانب سے امريکہ کو متعدد چيلجنجز کا سامنا تھا اور صدام حکومت کے دوران عراق ميں امريکہ مخالف پراپيگنڈا اپنے عروج پر تھا۔ اگر صدام امريکہ کے کنٹرول ميں ہوتا تو يہ صورت حال کبھی نہ ہوتی۔

ماضی ميں امريکہ کا جھکاؤعراق کی طرف رہا ہے اورامريکہ ايرانی فوجوں کی نقل وحرکت کے حوالے سےانٹيلی ايجنس اسپورٹ بھی مہيا کرتا رہا ہے ليکن ايسا اس وقت ہوا جب ايران کا پلڑا جنگ ميں بھاری تھا۔ ياد رہے کہ يہ وہی دور تھا جب ايران ميں امريکی سفارت کار اور شہری 444 دنوں تک زير حراست رہے جس کی وجہ سے امريکہ ميں ايران کے خلاف جذبات پاۓ جاتے تھے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu


#1331

if i had my own terrorist state or a weapons manufacturing empire, i would definitely hire Fawad Digital out reach team as my media Correspondent..

that is indeed Professional journalism,, highest quality professionalism... Kudos..!!!


#1332

Yeah, but long before that, his sweet current masters would have begun hunting and killing your innocent people and your family.

Speaking of "professionalism", you can also try hiring Muhammad Saeed al-Sahhaf, the Iraqi information minister during the American aggression on Iraq in 2003. The guy was such a pro that he won't concede US presence in Baghdad, even when the American tanks were rolling in the streets, and would never give-up his sweet sweet language for any obscenity towards the enemy. Always ready to answer in the most "in your face" manner possible. After the war, when he was questioned where he had got his information he replied, "authentic sources—many authentic sources". He pointed out that he "was a professional, doing his job".

[quote=", post:, topic:"]MSS.jpg[/quote]

Such professionals are becoming very common lately. Infact,

"پتھر اٹھاو تو نیچے سے ایک ایسا پروفیشنل برآمد ہوتا ہے".

So, you would never have any shortage of his likes for your empire.


#1333

بھائیو، ایسے غدار ابن غدار اور پرفیشنل ٹٹو تو بکاوَ مال ہوتا ہے جو کہ ٹگے ٹگے پر بک جاتے ہیں اور دعوی مسلمانی ہوتا ہے اور انکی چرب زبانی ہوتی ہے۔

قسم سے اگر کبھی کسی طالبان سے رابطہ ہوا تو میری پہلی بات ہی یہ ہوگی:
بھائ جان تہوادی مہربانی اے فواد ڈیجیتل نوں تے حلال کر دیو، انے کی کنجر خانہ پایا دا اے۔


#1334

[quote=“USStateDepartment, post:1330, topic:8084”]

جہاں تک ايران سے جنگ کا سوال ہے تو عراق کو اسلحہ امريکہ نے نہيں بلکہ روس نے فراہم کيا تھا۔ آپ يہ کيسے دعوی کر سکتے ہيں کہ صدام کو امريکہ کنٹرول کر رہا تھا جبکہ صدام حکومت کی جانب سے امريکہ کو متعدد چيلجنجز کا سامنا تھا اور صدام حکومت کے دوران عراق ميں امريکہ مخالف پراپيگنڈا اپنے عروج پر تھا۔ اگر صدام امريکہ کے کنٹرول ميں ہوتا تو يہ صورت حال کبھی نہ ہوتی۔

[/quote]

او میاں تمہارے جیسے تو اپنی ولدیت بدل لیتے ہوتے ہیں یہ کیا چیز ہے۔

تھوڑی سی حیاء اور غیرت کی ضرورت ہے تمہیں۔

When in 1990 Iraq attacked kuwait i was there my all family was there and we didn't left Kuwait until it was completely under Iraqi control.

And my father(who was a gov't employee at that time) told me that the weapons carried by iraqi forces were american made. So now you can kill yourself.

USA flamed iraq and iran into war and provided Iraq with enough weapons to start another one after ending the first one. And before that there was no presence of USofA$$holes army in the gulf so your masters (who had put that digital dog tag in your neck) can invade gulf and since then there has been no peace in GULF. So we can conclude from here that mr. fawad you can go EFFF your self along with your LIES and BULL$h1T porpaganda.

reminder: Kill your self.


#1335

As for america making targets out of their friends it is an old thing, Ayub khan wrote "Friends not Masters" which stands for "نہ انکی دوستی اچھی نہ دشمنی"

this was intended for your masters . Just pick up any book by non american author and you'll see they describe USofA$$holes as the most corrupt

betraying ally ever.

and you should also stop licking their B@ll$, or you'll also be one day used as collateral damage :D OR
branded as Al-Qaeda or ISIS informant and put into Guantanamobay and you know what happens there. B)

And above all US is the mother of all terrorism in the world, not the so called pretending to be peace maker, first they create a war and
then start crying oh oh oh there is a war we must stop it and then invade the country and kill both civilians and their own created militants,
بندہ پوچحے ماما توں ٹھیکہ لیا دا ہے دنیا دے امن دا، اپنا گھر سنبھالا نہیں جاتا اور دوسروں کے مسِئلوں کی بتیاں بنا کے لینے کا شوق چڑھا ہوا ہے۔

pls kill yourself.


#1336

@supmaster,

even though you MAAAAAY NOT have gotten my satire, i did though in your post.. Good one :D


#1337

I actually did miss it in the first read. But after seeing that Ahmsun liked your post, I drank a strong energy drink and re-read your post with big open eyes. And yes, there it was. Still, my reply looked valid so I decided against editing anything. Cheers :D


#1338

^ you are such a facebook boy :P...!!!


#1339

Looks like "The One" has finally considered Ahmsun's repeated advice, and ... kicked the bucket.

Or he may have been fired.

[quote=", post:, topic:"]

Perhaps literally.

[/quote]

#1340

[quote=“Ahmsun, post:1335, topic:8084”]

بندہ پوچحے ماما توں ٹھیکہ لیا دا ہے دنیا دے امن دا، اپنا گھر سنبھالا نہیں جاتا اور دوسروں کے مسِئلوں کی بتیاں بنا کے لینے کا شوق چڑھا ہوا ہے۔

[/quote]

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

امريکی حکومت کو "عالمی تھانيدار" کا رول ادا کرنے کی خواہش ہے اور نہ ہی اس کی کبھی کوشش کی گئ ہے۔ ايسی بہت سی مثاليں موجود ہيں جہاں يا تو ديگر ممالک نے معاملات کے تصفيے کے ليے راہنمائ کی ہے يا امريکہ نے دوست اور اتحادی ممالک کے ساتھ مل کر اہم عالمی مسائل کے حل کے ليے اپنا کردار ادا کيا ہے۔ اس حوالے سے ميں بالکنز کی مثال دوں گا جہاں کشيدگی کے خاتمے کے ليے ابتدا ميں يورپی ممالک نے رول ادا کيا تھا۔ مگر صورت حال ميں مزيد ابتری کے بعد امريکہ کو مداخلت کی دعوت دی گئ۔ اسی طرح رووانڈا ميں جب صورت حال خراب ہونا شروع ہوئ تو امريکہ پر بروقت مداخلت نہ کرنے پر کڑی تنقيد کی گئ۔

يہاں تک کہ کچھ تجزيہ نگار اب بھی امريکہ پر يہ الزام لگاتے ہيں کہ 1989 ميں سويت افواج کی شکست کے بعد امريکہ نے افغانستان ميں اپنا موثر رول ادا نہيں کيا تھا۔

اس ميں کچھ شک نہيں کہ امريکہ معاشی اور فوجی وسائل کے حوالے سے اس وقت دنيا ميں سرفہرست ہے اور اسی وجہ سے عالمی برادری ميں يہ تاثر پايا جاتا ہے کہ امريکہ کو مختلف عالمی مسائل اور تنازعات کے حل کے ليے نہ صرف اپنے وسائل مہيا کرنے چاہيے بلکہ اپنا موثر رول بھی ادا کرنا چاہيے۔ ليکن اس حقيقت کے باوجود يہ دعوی حقيقت کے منافی ہے کہ امريکہ دانستہ عالمی برادری کی مرضی کے برخلاف محض اپنے عالمی اثرورسوخ ميں توسيع کے ليے دوردراز ممالک پر حملہ کر ديتا ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu