Terrorism News/Incidents in Pakistan


#1301

[quote=“Ahmsun, post:1297, topic:8084”]

Your masters created Taliban and Al-qaeda and then attacked them, Your masters brought Saddam Hussain

into power then killed him, Your masters brought houssni mubarak and Qaddafi and then makes enemies of them.

And then finally the ISIS, Daesh, ISIL, IS whatever......

ONce your government creates Daeesh and then attacks them, wow that is really intelligent.

[/quote]

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

يہ غير حقيقی اور غير منطقی بحث جو اکثر اردو فورمز پر موجود ہے جس کے تحت امريکہ پر آئ ايس آئ ايس سميت دہشت گرد تنظيموں اور آمروں کی پشت پنائ کا لغو دعوی کيا جاتا ہے، اسے پڑھ کر بے ساختہ يہ سوال سامنے آتا ہے کہ يہ قائدين اور جنگجو کس دليل اور محرک کے تحت اس بات پر مجبور ہو سکتے ہيں وہ اپنے اس "دشمن" کے ايما پر اپنی جانوں کو خطرات ميں ڈالنے پر آمادہ ہو جائيں جو نا صرف يہ کہ اپنے تمام تر وسائل استعمال کر کے اتنے ختم کرنے کے درپے ہے بلکہ عالمی سطح پر بھی اور علاقائ سطح پر بھی اپنے شراکت داروں اور اتحاديوں کے ساتھ مل کر بے شمار قدغنوں اور پابنديوں کے ذريعے ان کا ناطقہ بند کر رہا ہے؟

اور يہی نقطہ طالبان کو "امريکی اثاثے" قرار دينے کے حوالے سے بھی ہے۔ ہم کيونکر ہزاروں کی تعداد ميں اپنے فوجيوں کی قربانی اور ايک دہائ سے زيادہ عرصے تک اپنے فوجی وسائل ان افراد کے خلاف کاروائ کے ليے کھپائيں گے جو ماضی ميں مبينہ طور ہمارے ايجنڈے کی تکيمل پر آمادہ رہے ہيں؟

کوئ بھی ذی شعور اور منطقی سوچ رکھنے والا شخص ان کھوکھلے دلائل کو تسليم نہيں کر سکتا جو نا صرف يہ کہ غير حقيقی ہيں بلکہ بنيادی اور منطقی جانچ پڑتال کی کسوٹی پر بھی پورا نہيں اترتے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu


#1302

Oh bhains, tum loog abhi tak lagay hoyae ho...

Bhabi (@USStateDepartment) koi mazeed tang nahi karo..


#1303

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے 7 سالہ طالب علم، دانش علی حسین اپنے کمرے ميں اپنے مرحوم دادا طالب حسین کی تصوير ہاتھ میں پکڑے ہوۓ دکھ کا اظہار کررہا ہے، 54 سالہ مزدور مرحوم طالب حسین 3 مارچ 2014ء کو اسلام آباد کورٹ کمپلیکس ميں ہونے والے خود کش حملہ ميں جاں بحق ہونے والے گیارہ متاثرین میں سے ایک تھا۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu


#1304

waise ek baat ha, bhabi bolti bohut hain...


#1305

Who is messing with my posts by deleting them? You terrorist.


#1306

[quote=“Ahmsun, post:1284, topic:8084”]

کیااسامہ بن لادن سی آی اے کا کارندہ نہیں تھا؟

[/quote]

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

امريکہ کو دہشت گرد قرار دينے کے حوالے سے ايک دليل جو ميں نے اکثر فورمز پر ديکھی ہے وہ يہ ہے کہ امريکہ اگر 80 کی دہاہی ميں افغانستان ميں مداخلت نہ کرتا تو يہ دہشت گرد کبھی پيدا نہ ہوتے۔ اس حوالے سے ہم کچھ تاريخی حقائق ہميشہ پس پشت ڈال ديتے ہيں۔ جب روس نے افغانستان پر حملہ کيا تھا تو صرف امريکہ ہی وہ ملک نہيں تھا جس نے افغانستان کی فوجی اور مالی مدد کی تھی۔ اس ميں امريکہ سميت پاکستان، چين، سعودی عرب، شام اور برطانيہ شامل تھے۔

برگيڈير محمد يوسف 1983 سے 1987 تک آئ– ايس - آئ ميں افغان بيرو کے انچارج تھے۔ انھوں نے بھی اپنی کتاب "بير ٹريپ" کے صفحہ 81 پر اس بات کی تصديق کی ہے کہ افغان جہاد کے دوران جتنی مالی امداد امريکہ نے دی تھی اتنی ہی سعودی عرب نے بھی دی تھی۔ اس ميں کوئ شک نہيں کہ يہ ساری امداد افغانستان تک منتقل کرنے کی ذمہ داری پاکستان نے لی تھی۔ اس وقت کے زمينی حقاۂق کے حوالے سے افغانستان کی مدد کرنے کا فيصلہ درست تھا۔ کيا افغانستان جيسے چھوٹے سے ملک کو روس جيسی سپر پاور کے رحم وکرم پر چھوڑ دينا صحيح فيصلہ ہوتا ؟

افغانستان ميں جنگ کے دوران بہت سے عرب مختلف ممالک سے آ کر اس جنگ ميں شامل ہو گۓ۔ يہی عرب بعد ميں القائدہ کی بنياد بنے۔ امريکی ادارے سی – آئ – اے کی طرف سے جو فوجی اور مالی امداد پاکستان کے ذريعے افغانستان تک پہنچی اس کا محور مقامی افغان باشندے تھے نا کہ باہر سے آۓ ہوۓ عرب۔ اس بات کا اعتراف القاعدہ کے نمبر دو ليڈر ايمن الظواھری نے بھی اپنی کتاب " ناۂٹس انڈر دی پرافٹ بينر" ميں کيا ہے۔ ان کی يہ کتاب کثير الاشعاعت سعودی اخبار" الشرق الاوسط" ميں دسمبر 2001 ميں سلسلہ وار شائع ہوئ تھی۔ اس کتاب سے ايک اقتباس – "افغان جہاد ميں امريکہ نے پاکستان اور مقامی افغان مجاہدين کی مالی اور فوجی مدد کی تھی۔ ليکن عرب سے آۓ ہوۓ مجاہدين اس ميں شامل نہيں تھے۔ ان عرب مجاہدين کی مالی امداد بہت سی نجی عرب تنظيموں نے کی تھی اور يہ امداد بہت بڑی تعداد ميں تھی"۔

ملٹ بيرڈن 1986 سے 1989 کے درميانی عرصے ميں پاکستان ميں سی – آئ – اے کے اسٹيشن چيف تھے۔ افغانستان تک پہنچائ جانے والی امداد انہی کی زير نگرانی ہوتی تھی۔ وہ اپنی سوانح حيات "مين اينمی" کے صفحہ 219 پر لکھتے ہيں کہ" افغان مجاہدين کو مالی اور فوجی امداد دينے کے ضمن ميں امريکہ، پاکستان، سعودی عرب، چين اور شام اہم کھلاڑی تھے۔ اس ضمن ميں سی – آئ – اے نے کبھی بھی عرب سے آۓ ہوۓ مجاہدين کو ٹرينيگ دی اور نہ ہی انہيں اسلحہ فراہم کيا"۔

ان حقاۂق کی روشنی ميں افغان جہاد کے دوران دی جانے والی فوجی اور مالی امداد کو موجودہ دور کی دہشت گردی کی وجہ قرار دينا سرار غلط ہے۔ افغان جہاد کے دوران امريکہ اور سعودی عرب سميت ديگر ممالک نے جو فوجی اور مالی امداد کی تھی وہ افغان عوام کو روسی جارحيت سے نجات دلانے کے ليے تھی ۔ اس کا مقصد مستقبل کے ليے دہشت گرد تيار کرنا نہيں تھا۔ القائدہ کی بنياد امريکہ نے نہيں رکھی تھی اس کے ذمہ دار وہ عرب جنگجو تھے جو اس جنگ کا حصہ بنے تھے اور اس بات کا اظہار القائدہ کی ليڈرشپ بارہا کر چکی ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu


#1307

[quote=“USStateDepartment, post:1300, topic:8084”]

سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ امريکی معيشت ترقی کے ليے دفاع کی صنعت پر انحصار نہيں کرتی۔ يہ بھی ياد رہے کہ صرف اسلحہ سازی ہی وہ واحد صنعت نہيں ہے جس ميں امريکہ عالمی رينکنگ ميں سب سے اوپر ہے۔ چاہے وہ تعليم ،زرعات، آئ – ٹی ،جہاز سازی يا تفريح کی صنعت ہو، امريکی معيشت کسی ايک صنعت پر مخصوص نہيں ہے۔

[/quote]

سب سے پہلے تو میں ایک بات واضح کر دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

!چول

او بھائ سب کو پتہ ہے کہ کہاں سے امریکی پیسہ لاتے ہیں اور کہاں جاتا ہے۔

Oil and weapons are the main source of running the US economy. US defence budget is 36% of whole worlds budget?

they are 2nd largest producer largest exporter, and 7 out of top ten industries are american and you say they don't depend on it. LIAR!

آپ اپنے اعدادوشمار کی بتی بنا کے چیخیں مارو۔

http://en.wikipedia.org/wiki/Arms_industry


#1308

[quote=“USStateDepartment, post:1301, topic:8084”]

يہ غير حقيقی اور غير منطقی بحث جو اکثر اردو فورمز پر موجود ہے جس کے تحت امريکہ پر آئ ايس آئ ايس سميت دہشت گرد تنظيموں اور آمروں کی پشت پنائ کا لغو دعوی کيا جاتا ہے، اسے پڑھ کر بے ساختہ يہ سوال سامنے آتا ہے کہ يہ قائدين اور جنگجو کس دليل اور محرک کے تحت اس بات پر مجبور ہو سکتے ہيں وہ اپنے اس "دشمن" کے ايما پر اپنی جانوں کو خطرات ميں ڈالنے پر آمادہ ہو جائيں جو نا صرف يہ کہ اپنے تمام تر وسائل استعمال کر کے اتنے ختم کرنے کے درپے ہے بلکہ عالمی سطح پر بھی اور علاقائ سطح پر بھی اپنے شراکت داروں اور اتحاديوں کے ساتھ مل کر بے شمار قدغنوں اور پابنديوں کے ذريعے ان کا ناطقہ بند کر رہا ہے؟

[/quote]

یہ جو درج زیل میں آپکی غیر حقیقی اور غیر منطقی ہیلری باجی کا بیان ہے اسکو پڑھ لینا

[quote=", post:, topic:"]

<a href="http://www.dawn.com/news/847153/us-created-taliban-and-abandoned-pakistan-says-hillary" rel="external nofollow">US created Taliban and abandoned Pakistan, says Hillary</a>

WASHINGTON, April 24 Two days of continuous congressional hearings on the Obama administration's foreign policy brought a rare concession from US Secretary of State Hillary Clinton who acknowledged that the United States too had a share in creating the problem that plagues Pakistan today.

[/quote]

http://www.dawn.com/news/847153/us-created-taliban-and-abandoned-pakistan-says-hillary

You should be ashamed of your self and stop defending those motherless !@#$%^&*.

Have proper knowledge of things before coming up to public forums and licking USballs.

have some dignity and kill yourself.

one more link for CIA-liban

http://emperors-clothes.com/docs/pak.htm


#1309

[quote=“USStateDepartment, post:1306, topic:8084”]

امريکہ کو دہشت گرد قرار دينے کے حوالے سے ايک دليل جو ميں نے اکثر فورمز پر ديکھی ہے وہ يہ ہے کہ امريکہ اگر 80 کی دہاہی ميں افغانستان ميں مداخلت نہ کرتا تو يہ دہشت گرد کبھی پيدا نہ ہوتے۔ اس حوالے سے ہم کچھ تاريخی حقائق ہميشہ پس پشت ڈال ديتے ہيں۔ جب روس نے افغانستان پر حملہ کيا تھا تو صرف امريکہ ہی وہ ملک نہيں تھا جس نے افغانستان کی فوجی اور مالی مدد کی تھی۔ اس ميں امريکہ سميت پاکستان، چين، سعودی عرب، شام اور برطانيہ شامل تھے۔

[/quote]

پنجابی ایک لفظ استعمال ہوتا ہے:

تھندا ٹھیٹ

جو کہ آپ جناب کی طبیعت پر بعیینیہ لاگو ہوتا ہے۔

[quote=", post:, topic:"]

According to the Times, bin Laden et al were CIA employees, given the best training, arms, facilities, and lots of cash for many years. That's what the Times reported on August 24, 1998.
[/quote]

Not only TIM laden but Hikmatyar also:

http://en.wikipedia.org/wiki/Gulbuddin_Hekmatyar

So it would be really nice of you to kill yourself.


#1310

@USStateDepartment

STOP SPREADING YOUR PROPAGANDA SH*T!


#1311

[quote=“Ahmsun, post:1308, topic:8084”]

یہ جو درج زیل میں آپکی غیر حقیقی اور غیر منطقی ہیلری باجی کا بیان ہے اسکو پڑھ لینا

http://www.dawn.com/news/847153/us-created-taliban-and-abandoned-pakistan-says-hillary

[/quote]

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

ايک مشہور کہاوت ہے کہ "ميٹھا ميٹھا ہپ ہپ اور کوڑا کوڑا تھو تھو"۔ جب آپ سابق امريکی وزير خارجہ يا کسی بھی دوسرے امريکی اہلکار کے ايک خاص تناظر ميں ديے گۓ بيان کے ايک مخصوص حصے کا حوالہ ديتے ہيں جو کسی لحاظ سے آپ کے نقطہ نظر کو توقيت ديتا ہے تو پھر انصاف کا تقاضا يہی ہے کہ آپ ان سرکاری امريکی دستاويزات کو بھی اہميت ديں جو اسی موضوع کے حوالے سے ميں نے بارہا اردو فورمز پر پوسٹ کی ہيں۔ يہ دستاويزات آپ کو 80 کے دہائ ميں "افغان جہاد" کے حوالے سے مکمل تصوير کو سمجھنے ميں مدد ديں گی۔ اس ميں کوئ شک نہيں ہے کہ امريکی حکومت نے ديگر مسلم ممالک کی طرح افغانستان کے عوام کی مالی اعانت کی تھی۔ يہی بات وزير خارجہ ہيلری کلنٹن نے اپنے بيان ميں بھی کہی تھی۔ انھوں نے واضح طور پر لفظ "فنڈنگ" استعمال کيا تھا۔ ليکن يہ صرف معاملے کا ايک پہلو ہے۔ اس دور ميں امريکہ کے کردار پر غير جانب دار اور مکمل تجزيے کے ليے آپ کو ان تصديق شدہ اور ريکارڈ پر موجود حقائق کا حوالہ بھی دينا ہو گا جن سے يہ ثابت ہوتا ہے کہ تمام تر مالی اعانت پاکستانی افسران اور آئ ايس آئ کے ذريعے منتقل کی گئ تھی اور وہی اس فيصلے کے حوالے سے ذمے دار تھے کہ کن گروپوں اور افراد کو افغانستان ميں فنڈز اور سپورٹ فراہم کی جاۓ۔

اس ايشو کے حوالے سے ميں اپنے موقف کا اعادہ کروں گا کہ 80 کی دہائ ميں افغان عوام کی مدد اور حمايت کرنے کا فيصلہ بالکل درست تھا۔ اس وقت يہ مقصد اور ارادہ ہرگز نہيں تھا کہ دنيا کے نقشے پر دہشت گردوں کو روشناس کروايا جاۓ بلکہ مقصد افغانستان کے عوام کو سويت فوجوں کے تسلط سے تحفظ فراہم کرنا تھا۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu


#1312

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Youtube

https://www.youtube.com/watch?v=-T9jQT_k4WY

Vimeo

https://vimeo.com/107950473

Dailymotion

http://www.dailymotion.com/video/x276ljg_lost-loved-ones_news

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu


#1313

I do not count hilary on my ****. :) perfect translation for (میں انہوں اوتھے وی نہیں گندا)
I gave the reference as it is more legit to you having a ref. from a US person(i.e. your masters).
any other logical argument when given you are not totally understanding it or carving out your required part from my comments.
And even when you are accepting that it is true then you should not justify the other wrong. ok.

At that time it was right and now it is wrong. wow! you are a proper definition of the word:
ابن الوقت

I never thought any person calling them selves pakistani would go this far, oh i forgot shakeel afridi, sorry, you might be in competition with him

so plz keep on doing what you do best aka licking the boots of your masters.

now kill your self.


#1314

1623349_10152746418019695_11710962948322


#1315

[quote=“Ahmsun, post:1313, topic:8084”]

At that time it was right and now it is wrong. wow! you are a proper definition of the word:

ابن الوقت

[/quote]

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

دنيا کا ہر ملک خارجہ پاليسی بناتے وقت اپنے بہترين مفادات کو سامنے رکھتا ہے۔ اس ميں اس وقت کے زمينی حقائق بھی ديکھے جاتے ہيں اور مختلف ممالک سے تعلقات اور اس کے دوررس اثرات اور نتائج پر بھی نظر رکھی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ يہ حقيقت بھی پيش نظر رکھی جانی چاہيے کہ ہر نئ حکومت کی پاليسی پچھلی حکومت سے الگ ہوتی ہے اور زمينی حقائق کی بنياد پر ان پاليسيوں ميں تبديلی بھی آتی رہتی ہے۔ مثال کے طور پر 70 کی دہائ ميں پاکستان پيپلز پارٹی اور خود بھٹو صاحب امريکہ سے اچھے تعلقات کو پاکستان کے مفادات کے خلاف سمجھتے تھے۔ ليکن 80 اور 90 کی دہاہی میں پاکستان پيپلز پارٹی اور بھٹو صاحب کی اپنی بيٹی امريکہ سے اچھے تعلقات کی اہميت پر زور ديتی رہيں۔ اس کے علاوہ آپ پاکستان اور بھارت کے درميان تعلقات کی تاريخ ديکھيں تو ايسے ادوار بھی گزرے ہيں جب دونوں ممالک کے درميان جنگوں ميں ہزاروں فوجی مارے گۓ اور پھر ايسی خارجہ پاليسياں بھی بنيں کہ دونوں ممالک کے درميان دوستی اور امن کی بنياد پر ٹرينيں اور بسيں بھی چليں۔

حقيقت يہ ہے کہ عالمی سياست کے تيزی سے بدلتے حالات کے تناظر ميں دنيا کا کوئ ملک يہ دعوی نہيں کر سکتا کہ اس کی خارجہ پاليسی ہميشہ يکساں رہے گی اور اس ميں تبديلی کی گنجائش نہيں ہے۔

کسی بھی حکومت کے ليے يہ ممکن نہيں ہے کہ وہ ايسی خارجہ پاليسی بناۓ جو سب کو مطمئن بھی کر سکے اور حقيقت کا تدارک کرتے ہوۓ سو فيصد صحيح بھی ثابت ہو۔

مثال کے طور پر کچھ عرصہ پہلے تک امريکہ پر يہ الزام لگايا جاتا رہا کہ امريکہ کو عراق سےاپنی فوجيں فوری طور پر واپس بلوا لينی چاہيے۔ اگر ايسا ہو جاۓ تو عراق ميں امن ہو جاۓ گا اور انتہا پسند دہشت گردوں کی کاروائياں فوری طور پر ختم ہو جائيں گی۔ ليکن جب افغانستان کے مسلۓ پر بات ہوتی ہے تو پھر امريکی حکومت پر الزام لگايا جاتا ہے کہ القائدہ، اسامہ بن لادن، طالبان اور ان کی جانب سے کی جانے والی دہشت گردی کی کاروائيوں کا ذمہ دار امريکہ ہے کيونکہ افغانستان ميں روسی افواج کی شکست کے بعد امريکہ نے ان "مجاہدين" کو ان کے حال پر چھوڑ ديا اور افغانستان ميں ايک مضبوط حکومت کی تشکيل اور امن و امان قائم کرنے کے ليے اپنا رول ادا نہيں کيا جس کے نتيجے ميں افغانستان خانہ جنگی کا شکار ہو گيا۔

جب امريکی حکومت نے سعودی عرب، شام ،پاکستان اور ديگر کئ ممالک کی حکومتوں کے ساتھ مل کر روسی افواج کے خلاف نہتے افغانيوں کی مدد کا فيصلہ کيا تھا تو اس کا مقصد سوويت جارحيت کو روکنا تھا نا کہ مستقبل کے ليے دہشت گردوں کی فوج تيار کرنا۔

جہاں تک مستقبل ميں امريکہ کی خارجہ پاليسی کے حوالے سے سوال ہے تو اس کا جواب يہ ہے کہ امريکہ ميں کوئ بھی حکومت برسراقتدار آۓ، وہ امريکی آئين ميں طے شدہ جمہوری اقدار اور عام انسان کی آزادی اور حفاظت کے حوالے سے کی جانے والی کسی بھی عالمی کوشش کی حمايت کرے گی۔ دہشت گردی کے ذريعے معاشرے پر اپنا تسلط قائم کرنے والے گروہ مستقبل کی کسی بھی امريکی حکومت کے ليے قابل قبول نہيں ہوں گے۔ امريکی حکومتی حلقے اس حقيقت سے بھی واقف ہيں کہ امريکی مفادات کا تحفظ اسی صورت ميں ممکن ہے جب عالمی برادری کے مشترکہ مفادات کو يکساں تحفظ فراہم کيا جاۓ۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu


#1316

o yeah baby! see people he is a stupid US's boot licking mindless slave, he once again picked up his required lines!


#1317

[quote=“Ahmsun, post:1313, topic:8084”]

oh i forgot shakeel afridi, sorry, you might be in competition with him

[/quote]

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

امریکی حکومت اس بات پر پختہ یقین رکھتی ہے کہ جو کچھ ڈاکٹر شکيل آفریدی نے کیا وہ غداری سے بہت دور ہے۔ ڈاکٹر شکيل آفریدی کو پاکستان پر نظر رکھنے اور جاسوسی کے لئے کبھی بھی نہیں کہا گیا تھا۔ اس نے صرف القاعدہ کے دہشت گرد گروہ کے رہنما کو تلاش کرنے میں مدد کی تھی جس نے پاکستان اور امریکہ کو خطرے ميں ڈال ديا تھا۔ ہم يہ سمجھتے ہيں کہ ڈاکٹر آفريدی کے اقدامات کيوجہ سے ممکنہ طور پر پاکستان اور دنیا بھر ميں کئی معصوم زندگیوں کو بچانے ميں مدد ملی ہے جودوسری صورت میں القاعدہ يا اسکے اکسائے ہوئے شکار دہشت گرد سرگرمیوں کا شکار ہوسکتے ہيں۔

مزید برآں، ڈاکٹر شکيل آفریدی کا فعل بہادری اور حب الوطنی کی غمازی کرتا ہے، جو دنیا میں سب سے زیادہ مطلوب دہشت گرد کو تلاش کرنے میں مددگار ثابت ہوا،اور وہ شخص جس کے ہاتھ بہت سے معصوم پاکستانیوں اور دنیا بھر کے دیگر معصوم لوگوں کے خون سے رنگے ہوئے تھے، وہ اپنے انجام کو پہنچا۔

يہ نوٹ کرنا بھی نہايت ضروری ہے کہ ڈاکٹر آفريدی کا فعل اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی طرف سے کئی سال پرانی منظور شدہ قانونی قراردادوں کے عين مطابق تھا۔ ہم اتنی آسانی سے کیوں بھول جاتے ہیں کہ القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن نے جولائی 2007 ء ميں پاکستان کی حکومت کے خلاف ایک عام جنگ کا اعلان کيا تھا۔ اس کے علاوہ، القاعدہ اور اس سے منسلک تنظیموں نے پاکستان میں خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں معصوم لوگوں کو ہلاک کیا ہے۔

آخر میں، دنیا کے سب سے زیادہ مطلوب دہشت گرد اسامہ بن لادن کی تلاش میں امریکی حکومت کی مدد کرنے کے لئے ڈاکٹر شکيل آفریدی کے اقدامات نے نہ صرف انتہا پسندوں کے خلاف پاکستان کی اپنی جاری کوششوں میں حمایت کی ہے بلکہ دنیا کو ایک زیادہ محفوظ جگہ بنانے میں بھی ایک زبردست اور اہم کردار ادا کیا ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu


#1318

I believe it is high time to re-write our history, so as to reflect the new "trends" in the definition of patriotism and loyalty.

Mir Jafar Ali Khan Bahadur

The British government earnestly believes that what Mir Jafar did, was far from betrayal of his land and people. His great efforts to help the British strengthen their rule were exactly what was needed at that time to bring "peace" and "stability" and "progress" to the.godforsaken land of the filthy Indians. The minor side-effect, otherwise known as the "illegal occupation by the foreign invaders" should be neglected, because, after all, we must always view the world through the eyes of the "civilized world", a.k.a the west.

Mir Sadiq

Mir Sadiq was a true patriot and humanist who helped the civilized world defeat and ultimately kill the greatest terrorist of his own era, the notorious militant known as Tipu Sultan.


#1319

!جناب خر

آپکی ہی پھوپھی کے ٹیلیویژن چینل کے مطابق اسامہ ۲۰۰۱ میں مر گیا تھا۔

Plus there are many references to it from inside taliban. according to some he died in 2001 and others in 2003. If there was something in abbotabad US would've presented it to media, at least his dead body, no dead body means YOU ARE LYING, and YOUR MASTERS ARE LYING!
یہ جو آپ ایبٹ آباد میں بارات لے کر گئے تھے وہ سب صرف رنگ بازی تھی۔

جب اسامہ مر چکا تھا توپاکستان کے خلاف کا اعلان آپکے مامے نے کیا تھا؟
اور ویسے بھی تمہارے آقاوں کی بنائ ہوئ ویڈیوز میں اسامہ ہر سال جوان ہو رہا تھا جبکہ
عام حالات میں بندہ بوڑھا ہوتا ہے، اب اگر چرس نہ پی ہوئ تو تمہیں یہ بات سمجھ آ جائے گی۔

جہاں تک بات ہے شکیل آفریدی کی اس کتے کے بچے کو پاکستانی غدار کہتے ہیں۔
اور ہر غدار دشمن کے لئے محب وطن ہی ہوتا ہے۔
افسوس ہوتا ہے کہ تم لوگ مسلمان ہو۔ لعنت ہے ایسی مسلمانی پر۔


#1320

And above all US wars have killed more civilians than targets taliban/al-qaeda/CIA in last ten years, and now you created ISIS to start another war.
Get your facts straight and shove them up your @$$.

+

Kill your self.

+

I really appreciate your level of tolerance,
کیسا مائ کا لعل ہے اخیر ہی ٹھیٹ۔