Punjab Gets E-Learn Platform to Make Textbooks Available Online for Free

eLearn_Punjab.jpg

پنجاب حکومت نے مفت ڈیجیٹل بکس کے ا نقلابی پروگرام کا آغاز کر دیا
پنجاب میں شروع کئے گئے ای۔لرننگ پروگرام سے نہ صرف پنجاب بلکہ پاکستان بھر کے طلبا وطالبات مستفید ہوں گے
ای ۔لرننگ پروگرام کے ذریعے طلبا وطالبات تعلیمی اداروں اور اپنے گھروں میں بھی بغیر کسی فیس کے نصابی کتب اور متعلقہ مواد سے فائدہ اٹھا سکیں گے

http://elearn.punjab.gov.pk/

wawo thats great keep it up CM Punjab ....................