Problem with PTCL Customer Support

Here is the deal! since last week i had been having Cross Talk and Noise issues in my line. Which was hurting my internet performance. I had been calling them again and again and there was no resolution. Now since 3 days my line is DEAD and "Ho jaye ga pershan na hoon" is the only rebuttal they can give,

My area is Cavalry Grounds, Lahore. Line man is not in reach and SDO is never at the Exchange can someone please help me out with PTCL?

yah tu purani bat hai. koi new bat karo. i think PTCL support isi tarhan rahni hai jitni marzi awaz utha lo. jis tarhan load shedding par chup kar jatay hain osi tarhan is par bhi sabar shukar kar lo

Please visit the following link and register your complaint online....its very effective.

https://my.ptcl.net.pk/RegisterComplaint.aspx

السلام علیکم

میں ناچیز پی ٹی سی ایل براڈ بینڈ لگوانے کی غلطی کر بیٹھا ہوں

پچھلے 15 دن سے میرا ٹیلی فون ڈیڈ پڑا ہے اور براڈ بینڈ بھی نہیں چل رہا

15 دنوں کے اندر میں تقریبا 12 دفعہ کمپلینٹ کروا چکا ہوں لیکن ابھی تک کوئی نمائدہ میرا فون ٹھیک کرنے نہیں آیا

اگر یہی حال رہا تو پھر ہم موبائل پر تھوڑا بہت انٹرنیٹ استعمال کر کے گزارا کر لیا کریں گے اور کبھی بھی کسی کو پی ٹی سی ایل فون لگوانے کا مشورہ نہیں دیں گے

بلکہ ایک دفعہ تو میرا پُرانا کمپلینٹ نمبر خود ہی کلوز کر دیا گیا ہے اور پھر کمپلینٹ کروانے پر مجھے نیا نمبر دیا گیا ہے

دھوکہ بازی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے یار کیا کر رہے ہیں یہ لوگ ہمارے ساتھ

ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا ... آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا

[/size=8] بندے کو بہت غصہ آتا ہے جب اس کا ٹیلی فون انٹرنیٹ سہی نہ ہو رہا ہو اور اپر سے بل بھی آنے والا ہو،

sent from an Unknown device using Tapatalk 2