Pakistan's Software Programing Talent

بسم الله الرحمن الرحیم

اسلام و عليکم،

اميد هے که آپ لوگ ميرے سوال کا برا نهيں منايں گے که کيا وجه هے که آج تک اردو فونٹ اور اردو کی بورڈ جو يونیورسل هوں اور واقعی 'اردو' میں ٹايپ کر سکتے هوں ، ونڈوز، ايپل کے ڈيسک ٹاپ و موبايل آپريٹنگ سسٹمز کے ليے نيٹيو هو نهيں بن سکے؟ کيا اس کی ضرورت نهيں هے؟ يا هم ميں سے کوی اس قابل نهيں هے يا ان دونوں کی ايجاد همارےوقت اور قابليت کا زياں هے؟

ميں اس وقت ايک نيٹيو فارسی کی بورڈ (جو کافی حد تک اردو بهی سپورٹ کرتا هے) استعمال کرتے هوے يے سوال لکهۂ رها هوں، امید هےکه آپ ميرا پواینٹ سمجه گيے هوں گے.

اک پر اميد پاکستانی

Bismillah-hir-rahman-nir-raheem,

Assalaam o aleikum,

Dear all, I hope you won't mind me asking that why there aren't any Urdu font and keyboard that can really type in "Urdu" and are native to Windows, Apple's desktops and mobile operating systems? Wondering, aren't they desperately needed? Or we don't have the ability to make them or maybe we can, but we think it would a waste of our time and efforts?

A humble Pakistani.

اسلام علیکم

مجھے نہیں معلوم کہ آپ نے گوگل پر اردو کیبورڈ تلاش کیا کہ نہیں۔

اگر کرتے تو شاید اردو کیبورڈ ، اردو کے فانٹز بھی مل جاتےخیر۔

اردو محفل کے ڈائنلوڈ سیکشن سے آپ کو اردو کیبورڈ وینڈوز اور لینکس کے مل جائینگے اور بہت سارے فانٹز بھی مل جائینگے

اردو ویب فانٹ سرور سے آپکو اردو اور عربی کے بہت سارے فانٹز مفت مل جائے گے کچھ فانٹز ہیں جو شاید مفت نہ ہوں

اور میک کمپیوٹرز کے لیئے آپ اردو محفل کے میمبرز سے پوچھ سکتے ہیں

امید ہے آپ کو نہ امیدی نہیں ہوگی وہاں سے۔

اورہاں یہ سب میں نے اپنے اردو کیبورڈ سے لکھا ہے اور کوئی مشکل نہیں ہوئی ۔

محترم وجی ،

آپ کے جواب کا بہت شکریہ، آپ کے دئیے ھوے لنکس بھی کافی مدد گار ہیں.

میری پہلی پوسٹ والا سوال میں نے ایپل آئ پیڈ کو استعمال کرتے ھوے لکھا تھا اور اس کے لیے مجھے اک فارسی ایڈیٹنگ ایپ استعمال کرنا پڑی تھی ورنہ میرے ونڈوز کے ڈیسک ٹاپ میں گوگل اور ونڈوز دونوں کی آئ ایم ای موجود ھے

میرے سوال کا مقصد یہ تھا کہ کیا یہ ممکن ھے کہ ہماری موجودہ اردو انپٹ زبر، زیر، پیش، دوزبر، کھڑے الف ، شد ، ہ /ح/ھ کا مختلف استعمال وغیرہ و دیگر چھوٹی چھوٹی چیزوں کو بھی شامل کر سکے؟ کیا الفاظ کی امکاناتی انپٹ ممکن ھے؟ تا کہ اردو ٹائپ کرنا آسان ھو جائے؟

دوسری کئی زبانیں جو اردو کے مقابلے میں کافی پیچیدہ ہیں (مثال کے طور پر جاپانی ، چائنیز ، عربی ، یہودی، روسی وغیرہ ) اپنی ان کمزوریوں سے بہت پہلے نجات حاصل کر چکی ھیں اور میرے خیال میں اسی وجہ سے ان زبانوں میں ونڈوز اور دیگر آپریٹنگ سسٹمز موجود ہیں - جس کی وجہ سے ایک عام شخص بھی نہ صرف کمپیوٹر سے معلومات لے سکتا ھے بلکہ اپنی معلومات سے دوسروں کو بھی مستفید کر سکتا ھے. کیا ہم بھی کبھی اردو میں مکمل کمپیوٹر استعمال کر سکیں گے؟

بہرحال ایک دفعہ پھر آپ کے جواب دینے کا بہت بہت شکریہ. وسلام

فارسی ایڈیٹنگ ایپ = Persian Editing App

آئ ایم ای = IME (Input Method Editor)

الفاظ کی امکاناتی انپٹ = predictive word/text input

urdu is mixture of so many languages like turkish arabic persian & new modern mommy daddy Urdu also has words from English, thats why its not possible to translate programs into urdu

Eg, What would you translate Calculator Metadata Compander Alpha Wiggler into Urdu?

even if you do translate programs into urdu then those will be like Micheal Jackson after surgery :lol:

Dear armada,

Thank you for your interesting reply.

However difficult it seems but other languages manage to do it. Please take a look at the this link:

https://picasaweb.google.com/lh/photo/GS6IGZX2VcQPAaoiJJK9N_rgccMKMTKbVCiwravw6oQ?feat=directlink

Thanks for pointing out that we have to either work on preserving our language or rely on the closest possible language, that would be Arabic, of course, and you know what, it would serve us even better because as Muslims we would really understand the Quran and Hadith that way and might learn about real Islam instead of losing it in translation + we would get all the work done already for free ;). Well that was beside the point.

I hope you won't get me wrong. I'm not implying that URDU is not important but rather how important is it?

اردو ایک وسیع مہذب شایٰستہ زبان ہے۔ اس میں دوسری زبانوں کے الفاظ کو جذب کرنے کی صلاحیت بہت زیادہ ہے، ۔

So there is always a problem to get the new words in. But in the current times there has much work done on urdu language for computers.

There has been a huge discussion thread on this forum, you might want to search for it.

And please edit the first post. it must be like this: بسم اللہ الرحمان الرحیم

Dear Ahmsun

Thanks for your comments. I couldn't agree more with your first statement. As far as taking the new words in goes, we can coin something for them or just take them literally once when and if we get to that point. I'd be really grateful if you'd mention the link for that thread for the work on URDU.

And thank you for suggesting to correct spelling mistakes in my first post. Really appreciated. :)

[quote=", post:3, topic:15452"]

محترم وجی ،


آپ کے جواب کا بہت شکریہ، آپ کے دئیے ھوے لنکس بھی کافی مدد گار ہیں.


میری پہلی پوسٹ والا سوال میں نے ایپل آئ پیڈ کو استعمال کرتے ھوے لکھا تھا اور اس کے لیے مجھے اک فارسی ایڈیٹنگ ایپ استعمال کرنا پڑی تھی ورنہ میرے ونڈوز کے ڈیسک ٹاپ میں گوگل اور ونڈوز دونوں کی آئ ایم ای موجود ھے


میرے سوال کا مقصد یہ تھا کہ کیا یہ ممکن ھے کہ ہماری موجودہ اردو انپٹ زبر، زیر، پیش، دوزبر، کھڑے الف ، شد ، ہ /ح/ھ کا مختلف استعمال وغیرہ و دیگر چھوٹی چھوٹی چیزوں کو بھی شامل کر سکے؟ کیا الفاظ کی امکاناتی انپٹ ممکن ھے؟ تا کہ اردو ٹائپ کرنا آسان ھو جائے؟


دوسری کئی زبانیں جو اردو کے مقابلے میں کافی پیچیدہ ہیں (مثال کے طور پر جاپانی ، چائنیز ، عربی ، یہودی، روسی وغیرہ ) اپنی ان کمزوریوں سے بہت پہلے نجات حاصل کر چکی ھیں اور میرے خیال میں اسی وجہ سے ان زبانوں میں ونڈوز اور دیگر آپریٹنگ سسٹمز موجود ہیں - جس کی وجہ سے ایک عام شخص بھی نہ صرف کمپیوٹر سے معلومات لے سکتا ھے بلکہ اپنی معلومات سے دوسروں کو بھی مستفید کر سکتا ھے. کیا ہم بھی کبھی اردو میں مکمل کمپیوٹر استعمال کر سکیں گے؟


بہرحال ایک دفعہ پھر آپ کے جواب دینے کا بہت بہت شکریہ. وسلام

فارسی ایڈیٹنگ ایپ = Persian Editing App

آئ ایم ای = IME (Input Method Editor)

الفاظ کی امکاناتی انپٹ = predictive word/text input

[/quote]

جناب مجھے امید تھیں کہ آپ نہ صرف ان لنکز کو پسند کرینگے بلکہ دیکھیں گے بھی


مگر شاید آپ نے ان لِنکز کو صحیح دیکھا نہیں آپ جب اردو زبان کی سپورٹ اور کیبورڈ انسٹال کرینگے تو اس کیبورڈ میں زِیر زَبر اور پِیش بھی موجود ہیں


ہاں ہ ح اور ھ کا استعمال بھی بہت اچھی طرح ہورہا ہے


لیکن یاد رکھیں عربی میں اعراب کا استعمال کچھ اور طریقوں سے ہوتا ہے


اور اردو میں کچھ اور طریقوں سے قرآن کی ٹائپینگ اور صحیح عربی اعراب عربی کیبورڈ سے ہی حاصل ہوگی

istall urduayub,,, and noori nastaleeq.... :P