Pakistan Super League

السلام عليکم دوستو کیسہ ہیں آپ سب لوگ امید ہے خریت سے ہوں گے جیسا کے آپ سب لوگ جانتے ہیں کے کرکٹ پاکستان کی سب سے زیادہ پسندیدہ کھیل ہے اورپاکستان نے پاکستان سپر لیگ کا آغاز بھی کر دیا ہے اور آپ سب لوگوں نے بھی اپنی اپنی پسندیدہ ٹیم بھی سیلیکٹ کر لی ہو گی تو میں اس حولہ سے آپ کے لیہ لے کے ای ہوں ایک بہت ہی زبردست ایپلیکیشن .اس ایپلیکیشن کی مدد سے آپ اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ بھی کر سکتہ ہیں اور ان کے لوگو اپنی شرٹ ،چہرے یہ کہیں بھی لگا سکتے ہیں .
تو دیکھا دیں دنیا کو کے ہم پاکستان سپر لیگ کو کامیاب کریں گے .ابھی ڈونلوڈ کریں اور اپنی قمیتی رائے دیں

Download Pakistan Super League Tattoo and Support