Dr. Farooq Sattar ka Mustafa Kamal aur Dr Sagheer Ahmed ko challenge

Dr. Farooq Sattar ka Mustafa Kamal aur Dr Sagheer Ahmed ko challenge :


کراچی : ڈاکٹر فاروق ستار نے مصطفیٰ کمال اور ڈاکٹر صغیر احمد کو ضمنی الیکشن لڑنے کا چیلنج دے ڈالا، متحدہ رہنماؤں نے کڑی تنقید کرتے ہوئے نئی پارٹی کو حقیقی پارٹ ٹو قرار دے ڈالا۔

متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار نے سابق سٹی ناظم مصطفیٰ کمال اور ڈاکٹر صغیر احمد کو ضمنی الیکشن لڑنے کا چیلنج دے دیا۔

ڈاکٹر فاروق ستار کہتے ہیں مصطفیٰ کمال نارتھ ناظم آباد سے ریحان ہاشمی کی خالی کی گئی قومی اسمبلی کی نشست این اے 245 اور ڈاکٹر صغیر احمد سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 115 پر ضمنی انتخابات میں حصہ لیں، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا........۔

Mqm-Farooq-Sattar-Pc-Khi-19-01.jpg


According to forum rules, political discussions aren't allowed.