کا پرنٹ نکالنا bios


#1

یہ یقین کر لیں کہ آپ کا پرنٹر آن ہے۔ آپ اپنے پی سی کو ریسٹارٹ کر لیں اور ری سٹارٹ ہونے کے بعد بوٹ ہوتے وقت

پہلی سکرین کے آنے پر press Del, F1, or F2 یا جس قسم کی آپ کی BIOS ڈسپلے کی ""کی"" ہے۔ جونہی BIOS انفارمیشن

نظر آئے آپ کی بورڈ سے PrintScreen کا بٹن دبا دیں ۔آپ کا پرنٹر BIOS کا پرنٹ نکال دے گا


#2

Yar anyone in pindi/isb deals with Fujitsu laptops as i need bios of my laptop and its really hard to get in my case.


#3

یھ معلومات تقسیم کرنے کے لہے میں آپ کا شکر گزار ھوں، دی پاکی گاٴے


#4

[quote=", post:, topic:"]

دی پاکی گاٴے
[/quote]

:P … You could have written that in English :lol:

Thanks for the info.


#5

[quote=", post:, topic:"]

یھ معلومات تقسیم کرنے کے لہے میں آپ کا شکر گزار ھوں، دی پاکی گاٴے
[/quote]

:lol::lol:گاٴے


#6

باقی سب تو ٹھیک ہے لیکن کوئی اس کا پرنٹ آخر کار نکالے گا ہی کیوں؟


#7

Nice to see people using Urdu script! :) (finally! *sigh*)


#8

سکریا


#9

Luckily i have no printer =)


#10

اچھی شیرنگ هے۔